Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188529
Published : 21/7/2017 19:0

مجمع تقریب کے اعلٰی اراکین سے خطاب:

مسلمانوں کی مشکلات،صرف اتحاد ہی سے حل ہونگی:رہبر انقلاب

ہمیں بہت ہی خطرناک اور مہلک بیماری لاحق ہوچکی ہے کہ جس کا خاتمہ اور ازالہ ضروری ہے،عالم اسلام کے درمیان پایا جانے والا اختلاف، ناچاقی، عدم ہماہنگی اور دشمنیوں کو ہوا دینا جملہ خطرناک بیماریوں میں سے ہیں۔

ولایت پورٹل:غیر اسلامی ممالک میں اسلامی اقلیت آپ کی بحث کا موضوع ہے اور یہ بہت اہم موضوع ہے،مجمع تقریب مذاہب اسلامی اور دنیائے اسلام کے اعلیٰ و نمایاں افراد کو اس موضوع پر غور و فکر اور پلاننگ کرنی چاہیئے،اس سلسلہ میں آپ نے اب تک جو کچھ بھی کیا ہے میں اس کی قدر کرتا ہوں ،اس میں عالم اسلام اور امت مسلمہ کے درمیان«اسلامی اتحاد» کا مسئلہ بڑا اہم ہے،اگر ہم اختلاف پیدا کرنے کے سلسلہ میں دشمنوں کے پر فریب منصوبے کو باطل کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہت ضروری ہے،ہماری بہت سی مشکلیں اس سے حل ہوجائیں گی۔ اسلامی اقلیت کا مسئلہ بھی اسی سے حل ہوگا،ہمیں بہت ہی خطرناک اور مہلک بیماری لاحق ہوچکی ہے کہ جس کا خاتمہ اور ازالہ ضروری ہے،عالم اسلام کے درمیان پایا جانے والا اختلاف، ناچاقی، عدم ہماہنگی اور دشمنیوں کو ہوا دینا جملہ خطرناک بیماریوں میں سے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21