Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189418
Published : 4/9/2017 18:2

مولانا محمد صالح میر

آپ نے اپنی یادگار ایک مشہور کتاب چھوڑی کہ دنیا علم میں جس کا آج تک ڈنکا بجتا ہے اس کا نام نامی ہے« مناقب مرتضوی» ۔جو امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ اور حالات زندگی پر ایک معرکۃ الآراء تصنیف ہے۔

ولایت پورٹل:میر محمد صالح اور میر مؤمن کے والد میر عبد اللہ عہد شاہجہانی کی مشہور شخصیت تھیں۔
مولانا محمد صالح  بھی اپنے والد ماجد کی طرح علم و دانش سے آراستہ اور فقر و قناعت سے وابستہ بزرگ تھے۔
وفات
ملا محمد صالح نے ۱۲ شعبان سن ۱۰۶۰ ہجری میں رحلت کی،آگرہ نگلہ جواہر کے متصل اپنے پدر بزرگوار کے گنبد کے قریب مشرقی جانب چوکھنڈی کے نیچے آرام فرما ہیں۔
قلمی اثر
آپ نے اپنی یادگار ایک مشہور کتاب چھوڑی کہ دنیا علم میں جس کا آج تک ڈنکا بجتا ہے اس کا نام نامی ہے« مناقب مرتضوی» ۔جو امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ اور حالات زندگی پر ایک معرکۃ الآراء تصنیف ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18