Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189566
Published : 13/9/2017 15:54

شامی فوج اور مزاحمتی تحریک کی حالیہ کامیابیاں اسرائیل اور امریکہ کے منھ پر زور دار طمانچہ

حالیہ دنوں میں شام کی فوج اور مزاحمتی تحریک کی پے در پے کامیابیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں جو اسرائیل اور امریکہ کے منھ پر ایک زور دار طمانچہ ہیں۔


ولایت پورٹل:شام کی ایک سیاسی تجزیہ نگار ملاذ مقداد  نے اس ملک کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: شام اور لبنا ن کی سرحد پر حالیہ دنوں میں  دونوں ملکوں کی فوج اور مزاحمتی تحریک کی کامیابیوں کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسرائیل اور امریکہ کے منھ پرزور دار طمانچہ ہے اس لیے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ان دہشتگردوں کی موجودگی  صہیونیوں کے لیے کافی اہم تھی جس کو وہ دمشق اور حزب اللہ کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال  کرنے کی کوشش کرتے تھے لیکن ان کے اس خواب کو مٹی میں ملاتے ہوئے دونوں ملکوں نے یہ ثابت کردیا کہ ہم دہشتگردی پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مسیر آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18