Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190090
Published : 19/10/2017 14:58

کرد رہنماؤں اور عراقی حکومت کے درمیان صلح کا سہرا سردار سلیمانی کے سر

کرد رہنماؤں اور عراق کی مرکزی حکو مت کے درمیان ہونے والے معاہدہ میں سردار قاسم سلیمانی نے اہم کردار اد کیا ہے۔


ولایت پورٹل:واشنگٹن میں مقیم اٹلانٹک کونسل کے رکن حسن القراوی نے  اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران قدس کے برگیڈیر قاسم سلیمانی نے  کردوں اور عراقی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدہ میں بنیادی کردار اداکیا ہے ، انھیں کی وجہ سے یہ معاہدہ ہوسکا ہے  جس سے Patriotic Union Party of Kurdistan پر اسلامی انقلاب  کے اثر کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ،حسن القراوی سے جب پوچھا گیا کہ کردستان کے سیاسی بحران میں امریکہ کا کیا رول رہا ہے تو انھوں نے کہا کہ  اس میں امریکہ نے کوئی خاص کام نہیں کیا اس لیے کہ وہ داعش کے خلاف فوجی کاروائی میں مشغول ہے  جس کی وجہ سے اس نے اس بحران کو نظر انداز کیا ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17