Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190833
Published : 10/12/2017 19:19

نتین یاہو کو شیعہ کہہ دو،بیت المقدس ایک دن میں آزاد ہوجائے گا:اہلسنت مفکر

سعودی عرب کے رہنے والے اہلسنت عالم دین شیخ حسن بن فرحان المالکی نے وہابیوں کو بیت المقدس کی آزادی کے لیے آسان راستہ بتا دیا ہے۔


ولایت  پورٹل:سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں رہنے والے سنی  عالم دین  شیخ حسن بن فرحان المالکی نے  وہابیوں پر طنز کرتے  ہوئے اپنے فیس بک کے صفحہ پر لکھا ہے کہ  بیت المقدس کو آزاد کرانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اعلان کرا دو کہ  اسرائیل ایک شیعہ ملک ہے  اور اس  کا وزیر اعظم نیتن یاہو شیعہ ہوگیا ہے جو اصول کافی کی تعلیم  بھی حاصل کررہا ہے  پھر دیکھو اس کے خلاف کیسے جہاد کے فتوؤں کے کاررخانے کھلنے لگیں گے  جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ بیت المقدس آزاد ہوجائے گا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23