Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195391
Published : 19/9/2018 11:5

رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:حسینیہ امام خمینی ؒمیں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی، مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت ابو الفضل العباس کو وفا پیکر اور ثبات قدم کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا کہ آئمہ معصومین (ع) نے حضرت عباس (ع) کی وفا پر انھیں سلام پیش کیا ہے، مجلس عزا میں جناب انسانی اور جناب کریمی نے ماتمی نوحے پیش کئے۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13