Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 195398
Published : 20/9/2018 10:42

رہبر معظم کی موجودگی شب عاشور کی مجلس منعقد

تہران میں حسینیہ امام خمینی ؒمیں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی، مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام حسین علیہ السلام یوم عاشورا محکم ایمان اوریقین کے ساتھ اپنا منصبی فرض ادا کررہے تھے اور انھیں ذرہ برابر اضطراب اور پریشانی نہیں تھی کیونکہ مکتب توحید میں مایوسی اور شکست نام کی کوئی چیز نہیں ہے، مجلس عزا میں جناب میثم مطیعی  اور جناب قیاسی نے ماتمی نوحے پیش کئے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13